روم روم
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - رواں رواں، ہر ایک رونگٹا، رونگٹا رونگٹا۔ "اس کا روم روم ٹھاکر خاندان کے بندھنوں میں جکڑا ہوا تھا۔" ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٤٢ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'روم' کے دہرائے جانے سے مرکب تکراری بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٩٩ء میں "نورس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - رواں رواں، ہر ایک رونگٹا، رونگٹا رونگٹا۔ "اس کا روم روم ٹھاکر خاندان کے بندھنوں میں جکڑا ہوا تھا۔" ( ١٩٦٦ء، سودائی، ٤٢ )